سانحہ سوراب بمباری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔میر نعمت اللہ زہری



سوراب ( نامہ نگار ) سابق صوبائی وزیر نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے اپنے جاری ایک بیان میں سوراب گدر گندان کے المناک واقعہ کی مزمت کرتے ہوے بےگناہ خواتین معصوم بچون بزرگ خواتین کی شہادت کو ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوے اسے عمل کو افسوسناک قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے ایک أذاد غیر جانبددار کمیشن تشکیل دیکر اصل معاملات کو عوام کے سامنے لایا جاہیں نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے کہا کے دکھ غم کے اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کا شریک ہوں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post