فیفا کی مہربانی سے ارجنٹائن نے فاتح مصر کی ٹیم کو شکست دے دی،سوشل میڈیا پر ریفری کی ناانصافی کے خلاف احتجاج جاری

 


فٹبال ورلڈکپ فیفا اور ریفری کی مہربانی سے ہارا ہوا مقابلہ ارجنٹائن کی جھولی میں  جیت کی شکل میں ڈال دیا گیا
مصر کا جیت ہار میں بدل کر ارجنٹینا کو بلآخر  کوارٹر فائنل میں پہنچادیا گیا، ارجنٹائن اور فیفا نے مصر کے دوسرے گول کو رد اور کیپٹن صلاح کے  پینلٹی کی درخواست کو مسترد کرکے پینلٹی  گول دینے کے بجائے 2 پیلے کارڈ ایک ریڈ کارڈ دکھاکر    2-3 سے شکست دے دی، 79 ویں منٹ تک مصر کی ایک گول کینسل ہونے باوجود  0-2 کی برتری حاصل تھی  فیفا نے ریفری کے زریعے ارجنٹینا کو موقعہ پیداکرکے دیا کہوہ  13 منٹ میں 3 گول کر کے بازی پلٹ دے۔نیک فرمانبرار فیفا کے گود لیئے بچوں نے گول کرلے ۔اس طرح مصر جیتا ہوا بازی ہار گیا ۔



سوشل میڈیا صارفین نے مصر کی ہار کو جیت کرار دیکر انھیں مبارک باد اور ارجنٹینا کو مشورہ دیتے ہیں فیفا کی طرف سے گود میں ڈالے گئے  جیت کی خوشی کو آنکھیں نیچی کرکے منائیں کیوں کہ مصر کی ٹیم کا اخلاقی سامنا نہیں کرسکیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post