Home تربت ناصر آباد سے ملنے والی نعش کی شناخت زبیر غنی کے نام سے ہوا byBalichistan'sToday -July 16, 2026 0 تربت ( نامہ نگار ) تربت چار دنوں سے لاپتہ زبیر غنی کی لاش برآمد، شاہی تمپ تربت کے رہائشی زبیر غنی ولد ماسٹر عبدالغنی کی لاش ناصر آباد کے علاقے سے ہے ۔ Facebook Twitter