نوشکی شہر بازار غیر اعلانیہ بند ،دکاندار پریشان

 


نوشکی( نامہ نگار )  شہر میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ سیکورٹی فورسز نے نوشکی بازار اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا بازار کی اچانک بندش سے تاجروں اور عوام کو سخت پریشانی اور مشکلات کا سامنا،
دکانداروں کے مطابق نوشکی
ضلعی انتظامیہ کی اعلامیہ بے سود
بازار بدستور بند دودھ دہی سبزی فروٹ بریانی اور ہوٹل والوں کی اشیا خوردنوش خراب ہونے لگیں بازار کی غیراعلانیہ بندش سے دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان دیہاڈی دار طبقہ پریشان ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post