خضدار 16 سال سے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شمس بلوچ کی والدہ انتقال کرگئیں

 


خضدار ( نامہ نگار )  خضدار سابقہ تحصیل ناظم 16 سال سے جبری لاپتہ شمس بلوچ کی والدہ ماجدہ اس فانی دنیا سے رخصت کر گئیں ۔
​واضح رہے کہ شمس بلوچ گزشتہ کئی سالوں سے لاپتہ ہیں، اور ان کی عدم موجودگی میں ان کا گھرانہ پہلے ہی ایک گہرے کرب سے گزر رہا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post