کوئٹہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے ظلم کے خلاف ایک پُرامن اور ثابت قدم انسانی حقوق کی محافظ رہی ہیں۔— مَیری لاولر



 کوئٹہ ( نامہ نگار )

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بلوچ عوام کے حقوق اور جبری گمشدگیوں کے ظلم کے خلاف ایک پُرامن اور ثابت قدم انسانی حقوق کی محافظ رہی ہیں۔ ان کے اپنے والد کو حراست میں لیا گیا تھا اور بعد ازاں ان کی لاش تشدد کے آثار کے ساتھ برآمد ہوئی۔ ان کے بھائی کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔ عمر قید کی اس سزا کو فوری طور پر کالعدم قرار دیا جانا چاہیے۔یہ بات مَیری لاولر
سابق اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق کے محافظین (2020–2026)
ایڈجنکٹ پروفیسر، سینٹر فار سوشل اِنوویشن، ٹی سی ڈی بزنس
بانی، فرنٹ لائن ڈیفینڈرز نے جاری بیان میں کہی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post