کوہلو موسی خیل میں تیز بارش ندیوں میں تغیانی کا خطرہ

 


کوئٹہ ( نامہ نگار)

بلوچستان کے اضلاع موسیٰ خیل، بارکھان اور کوہلو اور گردونواح میں تیز بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے.
تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے اور ندیوں میں طغیانی کا امکان ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post