کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ لاپتہ نوجوان راشد مری ولد دین محمد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آئے ییں ۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہاہے کہ راشد کا
آخری لوکیشن ھزار گنجی مارکیٹ تھا جہاں سے وہ لاپتہ ہے ۔
انھوں نے اپیل کی ہے کہ کسی کو بھی ان کے بارے میں کوئی معلوماتی سراغ یا علم حاصل ہو برائے کرم خاندان سے رابطہ کریں جہاں انھوں نے رابطہ کیلے نمبر دے رکھا ہے ۔