قلات مسلح افراد نے روڈ پر ناکہ دوران ٹھیکدار کو 3 محافظوں سمیت اغوا کرلیا

 


قلات ( نامہ نگار ) سرکاری ٹھیکیدار ثناء اللہ بہرانی مبینہ طور پر 3  محافظوں سمیت گزشتہ روز اغوا ہوگئے ۔۔۔
قلات: سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق منگل کے روزکوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ پر قلات کے مقام پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر سرکاری ٹھیکیدار ثناء اللہ بہرانی کو ان کے تین محافظوں  سمیت اپنے ساتھ لےگئے ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post