کوئٹہ ( نامہ نگار) کوئٹہ لنک روڈ پر دیوار گرنے سے
خدائے نظر بڑیچ عرف کاکو نامی شخص کے بچوں
پر دیوار گرنے سے اسکے دو معصوم بچے ز بیر اور طلحا ھلاک ہو گیے اور تیسرازخمی ہوگیا۔ وہ نجیب بڑیچ اور ایڈ مورر صادق بڑیچ کے بھنتیجے تھے تدفین جنگ سٹاپ قبرستان میں ہوگی۔
پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بھائی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دیاگیا ۔