کوئٹہ نوجوان 40 دنوں سے پر اسرار طورپر لاپتہ

 


کوئٹہ( نامہ نگار )  میزئی اڈھ سے چالیس دنوں سے نوجوان لاپتہ ہے ،اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق حکمت اللہ ولد محمد رفیق سکنہ کلی کلازئی  پچھلے چالیس دنوں سے پر اسرار طورپر لاپتہ ہے ۔اہلخانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں ،انھوں نے علاقائی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ نوجوان کے بارے کوئی جانتا ہو وہ اہلخانہ کی مدد کرکے انھیں اطلاع فراہم کریں کہ انھیں سرکاری یا مسلح افراد نے اغوا کرکے لاپتہ کیا ہو ۔
آپ کو علم ہے پاکستانی فورسز خفیہ ادارے تیزی سے دو دہائیوں سے اکثر لوگوں کو حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کردیتے ہیں۔
دوسری جانب ملسح گروہ لوگوں کو اغوا برائے تاوان کیلے اٹھاکر بعد ازاں بھاری رقم کے عیوض چھوڑ دیتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post