کراچی سے تربت کا رہائشی بزرگ لاپتہ ہوگئے

 


کراچی(نامہ نگار ) کراچی شاہی تمپ کے رہائشی محمد بخش ولد مٹھ خان کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ سے لاپتہ ہو گئے ۔

اہلخانہ کے مطابق محمد بخش علاج کی غرض سے کراچی گئے ہوئے تھے۔ وہ کل صبح گھر سے نکلے، تاہم اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس پر اہل خانہ شدید پریشان ہیں۔
اگر کسی شخص کو محمد بخش کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر 0320-2231322 پر رابطہ کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post