دادو دو قبائل درمیان لڑائی مری برادری کے 2 افراد ھلاک

 


سندھ دادو ( ویب ڈیسک ) سندھ دادو مری بردار کے گھروں پر جتوئی برادری کا حملہ دو افراد ھلاک ،علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ مری برادری کے صرف چار گھر ہیں جتوئی پاور فل ہیں دن کے تین بجے سے ابھی تک لڑائی جاری ہے مری برداری کے دو نوجوان شہید ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کو مسلح حملہ آور پانی پلانے نہیں دے رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post