نوشکی فورسز قافلوں پر مسلح افراد کا حملہ ،ٹرین نذر آتش

 


نوشکی ( نامہ نگار) نوشکی کے علاقے گلنگور میں گذشتہ شب پاکستانی فوج کے گاڑیوں کے قافلوں پر مسلح افراد نے گھات لگائے شدید نوعیت کے حملہ کیا۔ حملے میں پاکستانی فوج کی دو گاڑیاں تباہ اور 15 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔دوسری جانب 

نوشکی احمد وال میں بلوچ مسلح افراد نے مال بردار ٹرین کو نذرآتش کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post