حکومت بلوچستان سے نوجوان کو سردار کھیتران کے جیل سے رہا کروانے کی اپیل



سوئی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی  سیف الدین بگٹی کے بھائی کا ویڈو پیغام سوشل میڈیا میں وائرل جس میں وہ حکام سے ہاتھ جوڑکر اپیل کر رہے ہیں کہ عبدالرحمن کھیتران کے جیل سے انکے بھانجے کو چھڑوائی جائے ،جہاں وہ غیر قانونی نجی جیل میں بند ہے ۔واضح رہے کہ اسکا بھائی بھی پہلے عبد الرحمان کھیتران کے نجی جیل میں بند تھا جسکو چیف آف کلپر وڈیرا جلال خان نے رہا کروایا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post