Home حب چوکی جھاو کا رہائشی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -February 09, 2026 0 حب چوکی ( نامہ نگار ) حب چوکی پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز دارو ہوٹل کے مقام پر 12 بجے چھاپہ مارکر جھاو آواران کے رپائشی نوجوان نادل ولد خیر محمد سکنہ کوہڑو جھاو کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ Facebook Twitter