Home وڈھ بس اور کار میں تصادم چار افراد جانبحق byBalichistan'sToday -February 09, 2026 0 خضدار ( نامہ نگار ) خضدار وڈھ دراکھالہ ایریا میں الٹو کار اور بس میں تصادم جس کے نتیجے میں چار افراد منظور احمد ,حبیب اللہ۔ بشیر احمداور غلام مصطفی نامی جانبحق ہوگئے ۔ Facebook Twitter