اوستہ محمد: قربان کالونی میں ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر شہری قتل

 


اوستہ محمد(نامہ نگار )اوستہ محمد کے علاقے قربان کالونی میں آج صبح مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کی۔ گھر کے مالک ضمیر جتک کے جاگ جانے اور مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ضمیر جتک موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post