نوشکی سندھی کے رہائشی پانچ مزدور قتل

 


نوشکی (نامہ نگار ) نوشکی میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران سندھ کے رہنے والے پانچ مزدور ھلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں دوبھائی اور ایک خاندان کے چار افراد شامل ہیں ۔
آپ کو علم ہے گزشتہ روز موسی خیل کے علاقہ راڑ شم سے 3 افراد کی مسخ شدہ نعشیں ملی تھیں جن میں سے دو کی  شناخت
فرید ولد انور جان ساکن دکی کلی سفرعلی بلوچ
اورمجیب الرحمان ولد خیرمحمد، ساکن لورالائی کلی زنگیوال کدیزئی سے ہوا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post