ڈیرہ بگٹی آئی ایس آئی ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

 


ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) خالد بگٹی نامی نوجوان  کو نام نہاد سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے جبری گمشدگی کا شکار بنادیا 

تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے مرکزی شہر ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے سے خالد ولد بگا بگٹی نامی نواجوان کو آئی ایس آئی اور بدنام زمانہ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے تین جنوری کی صبع جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post