Home نوشکی سلطان چڑھائی پر ہولناک حادثہ 9 افراد جانبحق byBalichistan'sToday -February 09, 2026 0 ضلع نوشکی میں رات گئے (سوموار کی شب) آرسی ڈی شاہراہ سلطان چڑھائی کے مقام پر خوفناک روڈ حادثہ پیش آیا جس میں 9 افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق افراد میں 8 کا تعلق نوشکی اور ایک کا تعلق چھتر دالبندین سے ہے۔ Facebook Twitter