کوئٹہ اور مستونگ سے فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ



کوئٹہ ( نامہ نگار )

22 سالہ شہروز بلوچ ولد عبید اللہ سکنہ لوڑکاریز سریاب کوئٹہ جو پیشہ کے لحاظ سے آٹو مکینک ہیں کو گزشتہ روز دن ایک بجے دکان سے گھر جاتے ہوئے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے  اغوا کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

مستونگ
15 سالہ داؤد لہڑی  ٹیلر ماسٹر ولد محمد اعظم لہڑی بچہ آباد مستونگ کو فورسز نے  دن کے ایک پہر 2 فوروی کو  لکپاس مستونگ سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post