دکی ( نامہ نگار ) دکی
جو دکی ولد گوشہ، قوم سلاچی مرئی، ساکن بنو، جنگل کلی بلوچان، کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق وہ صبح گنج منڈی سے روانہ ہوئے تھے۔ ان کی موٹر سائیکل بجلی گریڈ اسٹیشن میں کھڑی ہوئی پائی گئی ہے، مگر خود ان کا تاحال کوئی آتا پتہ نہیں مل سکا۔
اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ جو بھی صاحبِ حیثیت افراد ان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہوں یا کہیں دیکھا ہو، درج ذیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں۔
بھائی: بلال
📞 رابطہ نمبر: 0330-2436012
چچا زاد بھائی: دنیا خان
📞 رابطہ نمبر: 0315-8053413
