نوشکی بھائی کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکے

 


نوشکی  (نامہ نگار ) نوشکی  ریٹائرڈ  ڈپٹی ڈائریکٹر حیوانات ڈاکٹر خالد بلوچ دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔وہ سابق پولیٹیکل ایجنٹ مرحوم محمد افضل کے صاحبزادے،مرحوم کوچ نور احمد بلوچ، منظور بلوچ اور محمد علی کے بھائی ،محمد عامر ،ڈاکٹر یاسر اور ڈاکٹر باقر کے والد ،نعمان خان ،ثانی بلوچ کے چچا تھا ۔مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post