نوکنڈی ( نامہ نگار ) ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی کے درمیان خطرناک تصادم سے 10 غیر ملکی ازبک باشندے ہلاک ھوگے ہیں جب کہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
نعشوں اور زخمیوں کو نوکنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
غیر قانونی تارکین وطن کی زامیاد گاڑی اور آئل ٹینکر کے درمیان خطرناک تصادم سے 10 ازبک باشندے جانبحق ھوگے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق۔ پی ایس او آئل ٹینکر اور مسافر بردار زامباد گاڑی میں شدید تصادم سے 10 غیر ملکی جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی ھوگے ۔جاں بحق ھونے والوں میں ڈرائیور تفتان کا رہائشی بھی شامل ہے جاں بحق افراد میں 10 غیر ملکی ازبک باشندے تھے جو کہ غیر قانونی طور پر نوکنڈی کے راستے ایران جانا جاتے تھے
حادثے میں 6 افراد زخمی، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتایا جاتا ہے زخمیوں کو فوری طور پر نوکنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔
