خضدار تعمراتی کمپنی کے مغوی 19 افراد اور کسٹم کے مغوی دو اہلکار بازیاب ہوگئے



خضدار ( نامہ نگار ) خضدار نال  رواں سال 23اکتوبر کو نال کے علاقہ کلیری سے مسلح افراد کے ہاتھوں تعمیراتی کمپنی کے  19 عملے کے سندھ سے تعلق رکھنے والے  افراد  اغوا ہوگئے تھے بازیاب ہوگئے ہیں ۔

اسطرح 12 دسمبر کو بیسمہ کے علاقے سے سی پیک روڈ سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی محکمۂ کسٹمز سے منسلک دو اہلکار بھی بازیاب ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post