شالکوٹ ( نامہ نگار) سوئی سدرن گیس کمپنی والوں نے کوئٹہ کے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے عوامی حلقے ۔عوامی حلقوں نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گیس کا نام و نشان نہیں ہے ،رات دس بجے تک صرف پائپوں میں ہوا ہی آتا ہے۔۔ اسمبلی میں بیٹھیں ہوئے نمائندوں کو اتنی فرصت بھی نہیں ہے کہ وہ گیس کمپنی والوں کے خلاف کوئی بیان ہی دیں۔۔ ان سے اچھے کی امید تو بلکل نہ لگا سکتے ۔انھوں نے کہاہے کہ کوئٹہ شہر کی عوام سوئی سدرن گیس کمپنی کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا ہے۔۔
