سبی ،تربت پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ ،فائرنگ کا تبادلہ

 


شالکوٹ ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا جس سے فورسز کو جانی ملی تاوان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔دوسری جانب ضلع کیچ کے علاقہ تمپ گومازی میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان گزشتہ شام چھڑپ ہوا تاہم دونوں طرف سے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

  

Post a Comment

Previous Post Next Post