تربت اور گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس

 


گوادر ( نامہ نگار ) پی ڈی ایم اسلام آباد کے مطابق 16 نومبر 2025 کو رات 11:17 بجے پی ایس ٹی پر تربت کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.8 ریکٹر تھی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 76 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کا مرکز تربت سے 13 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ جھٹکے تربت اور گوادر میں بھی محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post