تربت پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے نزدیک دو نعشیں برآمد

 


تربت ( نامہ نگار ) تربت  میں پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے قریب دو نعشیں ملیں ہیں ،جنہیں اطلاع ملنے پر پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیے ہیں۔

نعشوں کی شناخت ظریف ولد لعل بخش سنکہ بلور کولواہ
اور فاروق ولد نعیم کے ناموں سے ہوا ہے، مقامی اطلاع کے مطابق دونوں نوجوان کچھ ماہ پہلے لاپتہ کیے گئے تھے، مقامی زرائع کے مطابق ظریف کو اورماڑہ رمضان المبارک سے دو ہفتے قبل  لاپتہ کیا گیا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post