تربت کا رہائشی نوجوان جیونی کی سمندر میں ڈوب کر ھلاک

 


جیونی ( نامہ نگار ) تربت واحد بخش ولد محمد مراد سکنہ شاہی تمپ جیونی کے سمندر میں ڈھوب کرجاں بحق ھوگئے۔مرحوم واحد بخش معروف شخصیت واجہ قادر بخش اور حاجی داود کے بھتیجا تھے جس کی نماز جنازہ آج سہ پہر چار(4)بجے چاہسر گشتنگ کے قبرستان میں اداکی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post