ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ بھی چلی گئیں. علی بابا بھی رخصت ہوگئے

 


شالکوٹ ( نامہ نگار ) معروف ماہر تعلیم اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔

زبان اور زندگی سے عشق کرنا ہم نے انہی سے سیکھا.

چلو آؤ تم کو دِکھائیں ہم، جو بچا ہے مقتلِ شہر میں
یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں ، یہ ہیں اہلِ صدِق کی ترُبتیں

تعلیم، حقوق نسواں، اور اردو ورثے کے لیے ایک گہری آواز، عقل اور جرات کی میراث چھوڑ جاتی ہے۔

بلوچستان کے معروف شاعر جناب پروفیسر علی بابا تاج آج آغا خان ہاسپٹل کراچی میں اب سے کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں یادرہے کہ علی بابا تاج اردو اور فارسی کے معروف شاعر اور ماہر تعلیم تھے ۔
ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت۔

Post a Comment

Previous Post Next Post