خضدار ( نامہ نگار ) خضدار سی پیک شاہراہِ فیروز آباد سرخ چڑہائی کے مقام پر پک اپ اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں
تین افراد جاں بحق ، جن میں مرد خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ پک اپ میں سوار متعدد افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیا۔