کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچستان بھرسمیت دیگر علاقوں سے لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز، وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جاری ،کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کیمپ 5958 ویں روز جاری رہا۔
بی ایس او کے سابقہ چیرمین مہم خان بلوچ اور محمد خان منگل احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکحہتی کی، انہوں نے جبری گمشدگیوں کی مذمت کی، اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
