بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں پہلی بار اسٹیبلشمنٹ کی کھلم کھلا مداخلت، کوئی بھی جیتے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ ساجد ترین

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آج بلوچستان بار کونسل کے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔

اس موقع پر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ، علی حسن بگٹی ایڈووکیٹ، نذیر آغا ایڈووکیٹ اور دیگر ساتھی وکلا بھی موجود۔

اس موقع پر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں پہلی بار اسٹیبلشمنٹ کی کھلم کھلا مداخلت، کوئی بھی جیتے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post