سفر علی کی بازیابی کیلے ایکس پر مہم جاری شرکت کی اپیل

 


کوئٹہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی اپیل  ترجمان جاری بیان میں کہاہے کہ سفر علی کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف ایکس X پر کمپین شروع ہوچکا ہے، تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والے دوست اس مہم میں بھرپور حصہ لے کر سفر علی کی باحفاظت بازیابی میں اپنی کردار ادا کرے، اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔ شکریہ

‎#ReleaseSafarAli
‎#EndEnforcedDiappearances

Post a Comment

Previous Post Next Post