خضدار ( نامہ نگار ) خضدار زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جھٹکوں سے شہریوں اور بچوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری گھروں سے باہر نکل آئے ،اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
زلزلے کی شدت 7.3 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔بتایا جارہاہے کہ
خضدار سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں 20 کلو میٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔