مستونگ کے رہائشی ڈاکٹر سیف اللہ کا اعزاز



مستونگ ( پریس ریلیز ) کردگاپ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سیف اللہ رودینی نے چین کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ننجنگ ایگریکلچرل یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے، ان کا میدانِ تحقیق Genetics, Breeding & Reproduction رہا۔ پی ایچ ڈی کی تکمیل کے بعد انہوں نے اپنی مادرِ علمی لسبیلہ یونیورسٹی بلوچستان میں بطور لیکچرار خدمات سرانجام دینا شروع کردیئے ہیں۔

عوامی حلقوں نے انھیں مبارک باد دی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post