جھل مگسی ( بلوچستان ٹوڈے )
گنداواہ نوتال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ ،موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد پیر چھتل شاہ نورانی کے عرس سے واپس جا رہے تھے۔
ممتاز اور یعقوب پسران جہانگیر قوم بگٹی، ساکن چھتر ضلع نصیر آباد حادثے میں ھلاک ہوگئے ۔
حادثہ جنگلی لیویز چوکی میرپور کے قریب پیش آیا۔