تربت (نامہ نگار ) تربت اطلاعات کے مطابق پرسوں رات ایک بجے نامعلوم افراد نے کاشاپ کے رہائشی ممتاز صالح زہیر کو گلشن آباد تربت میں ان کے گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ممتاز صالح زہیر کئی سالوں سے گلشن آباد میں مقیم تھے۔ اہل خانہ نے ڈی سی کیچ سمیت حکام سے نوجوان کی فوری بازیابی کی اپیل کی ہے۔
