لاڑکانہ روڈ حادثہ میں ظہیر احمد نامی نوجوان زخمی آپریش جاری

 


لاڑکانہ ( نامہ نگار ) لاڑکانہ روڈ حادثہ میں اصغر علی لہڑی کے بھانجے ظھیر احمد لہڑی زخمی ہوگئے ،جنھیں ٹراما سنٹر لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ،جہاں آپریشن جاری ہے ۔
اہلخانہ نے آپریشن کی کامیابی کیلے دعا کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post