سرکاری طلباء نے بھتہ نہ دینے پر گاڑی کو سواروں سمیت آگ لگادی

 


 
شمالی وزیر ستان ( ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا فیس بک پر کسی نے گاڑی کی جلی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ   یہ گاڑی زندگی سے بھر پور تھی ، اس میں گھر کا سربراہ تھا اس کی بیوی اور بچے تھے اپنی زندگی میں خوش اور خرم حکومت کو مانتے تھے اور اس کی رِٹ پر یقین رکھتے تھے اسٹوڈنٹس کو نہیں مانتے تھے، مگر سٹوڈنٹس نے ان سے بھتہ طلب کیا انہوں نے دینے سے انکا ر کر دیا نتیجے میں انہوں نے گاڑی کو اس کے سواروں سمیت آگ لگا دی اور گاڑی میں موجود تمام لوگ جل کر راکھ ہو گیے ، یہ کہیں اور کا واقعہ نہیں بلکہ پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان کا ہے ۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post