مستونگ سے لاپتہ ڈی ایس پی کو قتل کردیا گیا، نعش کردگاپ سے برآمد

 


مستونگ (بلوچستان ٹوڈے ) مغوی ڈی ایس پی یوسف ریکی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ لاش کردگاپ کے علاقہ گرگنانہ کلی شربت خان سے برآمد۔ ڈی ایس پی نوشکی پولیس ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب کردگاپ سے لاپتہ ہوا تھا۔ یوسف ریکی نوشکی سے کوئٹہ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ مقتول نوشکی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post