بلیدہ ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے فائرنگ میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا
byBalichistan'sToday-
0
تربت ( نامہ نگار ) ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے علاقہ الندور میں سرکاری مسلح جتھے کے ہاتھوں چار روز قبل فائرنگ میں زخمی ہونے والا نوجوان ہاشم ولد عبدالقادر سکنہ الندور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔