کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ سریاب روڈ سے انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے گزشتہ ماہ 25 ستمبر کو نور احمد ولد عبدالفتح ،جبکہ 17 ستمبر کو کیچ کے علاقہ گلی بلیدہ سے عبدالستار ولد رسول بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔