کیچ فورسز ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ



کیچ ( بلوچستان ٹوڈے ) ضلع کیچ  کے تحصیل بلیدہ سے  قابض  پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں
نیک سال ولد دلوش اور قدوس ولد  اومیت کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں کو فورسز نے 30 ستمبر 2025 کو  بلیدہ  کے گاوں میناز سے حراست میں لے لیے تھے ۔
جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post