بلوچ قوم کی اجتماعی جہدوجہد نوبل پرائیز کیلئے نہیں۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
byBalichistan'sToday-
0
شالکوٹ ( نامہ نگار) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر اسیر رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہاہے کہ بلوچ قوم کی اجتماعی جہدوجہد نوبل پرائیز کیلئے نہیں بلکہ ریاست کے ہاتھوں بلوچ قوم کے انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف ہے جس سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔