تربت(نامہ نگار) مقبوضہ بلوچستان کے تربت کے علاقے ناصرآباد میں گزشتہ روز دن دو بجے کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے استحصالی کمپنی کے مشینری پر حملہ کردیا ، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پروجیکٹ پر کام کرنے والے بوزر کے تمام ٹائر برسٹ کرکے وہاں سے فرار ہوگئے،
تاہم اس حملے کی زمہ داری کسی بلوچ مسلح تنظیم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے