پَنجگُور بلوچ آزادی پسندوں ڈیتھ اسکوائڈ آلہ کارندوں پر حملہ 5 ھلاک

 


پَنجگُور کے علاقہ پاردان میں بلوچ مسلح آزادی پسندوں نے مقامی سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ صمند کے کارندوں پر گھات لگاکر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ بابل ولد سلطان ، فضل ولد برفی ، مھمد جان ولد ھسن ، سنا اللّہ اور ایک نامعلوم کارندہ ھلاک ہوگئے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post