ڈیرہ بگٹی ( بلوچستان ٹوڈے )سوئی کے علاقے گوپٹ میں پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
علاقائی زرائع کے مطابق 6 فورسز اہلکار ھلاک تین زخمی ہوگئے ہیں ،تاہم دوسری طرف سے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں، اور نہ ہی ابھی تک ان خبروں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔